بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کی فلم پٹھان اور جوان کے ریکارڈ توڑ بزنس کے بعد اب ڈنکی بھی ڈنکا بجانے کو تیار ہے۔
شاہ رخ خان نے فلم کے گانے ‘او ماہی’ کا ٹیزر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شیئر کیا ہے جس کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔
Sab poochte hain Iss liye bata raha hoon. Dunki ka matlab hota hai apno se door rehna….aur jab apne paas ho toh bas lagta hai qayamat tak uske saath hi rahein. O Maahi O Maahi. Feel the love before sun sets on the horizon today.
Because everybody asks, what does Dunki mean?… pic.twitter.com/rvdUBaUWPL
— Shah Rukh Khan (@iamsrk) December 11, 2023
ڈنکی فلم کےمعروف ہدایت کار راج کمار ہیرانی جن کے پراجیکٹس میں کھڑکی توڑ بزنس کرنیوالی فلموں میں تھری ایڈیٹس،سنجو، منا بھائی ایم بی بی ایس جیسی بلاک بسٹر فلمیں شامل ہیں۔
فلم 21 دسمبر کو بھارتی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
فلم ایک کامیڈی ڈراما ہے جس میں غیرقانونی طور پر بیرون ملک جانے والے لوگوں کے مسائل کو موضوع بنایا گیا ہے۔