Thursday, September 19, 2024, 8:07 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بجلی کے بعد پیٹرول بھی مہنگا،قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بجلی کے بعد پیٹرول بھی مہنگا،قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

نگران حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد مسلسل دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ  نے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر بڑھائے گئے ہیں، ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کیاگیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 305 روپے 36 پیسے فی لیٹر ہوگی۔نرخ بڑھنے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 311 روپے 84 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

کیروسین آئل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں

banner

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہو گا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024