Monday, February 2, 2026, 4:56 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بحری جہازوں پر حوثی حملے ایرانی حمایت سے کیے جاتے ہیں: بلینکن

بحری جہازوں پر حوثی حملے ایرانی حمایت سے کیے جاتے ہیں: بلینکن

ایرانی پاسداران انقلاب بھی بحیرہ احمر میں مال بردار جہازوں پر حملے میں ملوث ہے: جان وائینر

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے کہا ہے کہ بحری جہازوں پر حوثی باغیوں کے حملے ایران کی حمایت سے کیے جا رہے ہیں۔

وائٹ ہاؤس کے نائب قومی سلامتی کے مشیر جان وائینر نے ایرانی پاسداران انقلاب پر الزام لگایا کہ وہ اسرائیل کے خلاف حوثی میزائل اور ڈرون حملوں کی منصوبہ بندی اور ان پر عمل درآمد میں ملوث ہے۔

وائینر نے ایسپین سیکورٹی فورم سے پہلے مزید کہا کہ ایرانی پاسداران انقلاب بھی بحیرہ احمر میں مال بردار جہازوں پر حملے میں ملوث ہے۔

امریکا نے ایران پر خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی کارروائیوں اور حملوں میں حصہ لینے کا الزام بھی لگایا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024