Friday, October 24, 2025, 12:57 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برازیل میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، 83 افراد ہلاک، 100 لاپتہ

برازیل میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، 83 افراد ہلاک، 100 لاپتہ

کینوس شہر میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد بے گھر

by NWMNewsDesk
0 comment

برازیل کی جنوبی ریاست ریوگرانڈے میں بارشوں اورسیلاب نے تباہی مچادی۔

مختلف حادثات میں 83 افرادہلاک اور متعددزخمی ہوگئے۔

سیلاب کی وجہ سے100 سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے، کینوس شہر میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد بے گھر ہوگئے، طوفان سے آنے والے سیلاب نے کئی شہروں میں سڑکیں اور پل تباہ کر دیئے۔

غیرملکی میڈیا نے مزید بتایا کہ بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ، ڈیم کو جزوی نقصان پہنچا، متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024