Tuesday, November 12, 2024, 6:51 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برطانوی شہزادہ ہیری نے فون ہیکنگ کیس جیت لیا

برطانوی شہزادہ ہیری نے فون ہیکنگ کیس جیت لیا

ڈیلی میرر شہزادہ ہیری کو ایک لاکھ 40 ہزار پاؤنڈ ادا کرے، عدالت

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانوی شہزادہ ہیری نے فون ہیکنگ کیس جیت لیا ہے۔

شہزادہ ہیری لندن ہائیکورٹ میں برطانوی اخبارات کے خلاف دائرمقدمہ جیت گئےعدالت نےحکم دیتے ہوئے کہا ڈیلی مرر شہزادہ ہیری کو ایک لاکھ 40 ہزار پاؤنڈ ادا کرے، ڈیلی میرر کے ایڈیٹرز فون ہیکنگ سے واقف تھے۔

اس دوران شہزادہ ہیری نےکہا آج کا دن سچ اور احتساب کے لیے بڑا دن ہےعدالتی حکم میڈیا کے دوسرے اداروں کے لیے پیغام ہے۔

خیال رہے کہ ڈیلی میرر پر ذاتی معلومات کے لیے ہیری سمیت درجنوں افراد کے فون ہیک کرنے کا الزام تھا۔

banner

شہزادہ ہیری اور تقریبا 100 دیگر دعویداروں جن میں اداکار، سپورٹس سٹارز، مشہور شخصیات اور وہ لوگ شامل ہیں جن کا تعلق صرف ہائی پروفائل شخصیات سے تھا

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024