Sunday, December 22, 2024, 10:18 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برطانوی عدالت میں انجم چوہدری پر دہشتگرد تنظیم کو ہدایات دینے کا جرم ثابت

برطانوی عدالت میں انجم چوہدری پر دہشتگرد تنظیم کو ہدایات دینے کا جرم ثابت

وولچ کراؤن کی عدالت انجم چوہدری کو 30 جولائی کو سزا سنائے گی

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانوی عدالت میں انجم چوہدری پر دہشتگرد تنظیم کو ہدایات دینے کا جرم ثابت ہوگیا۔

مقدمہ وولچ کراؤن کورٹ میں چلا انجم چودھری پر کالعدم المہاجرون کو “کئیر ٹیکر رول” اداکرتے ہوئے ہدایات دینے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

57 سالہ انجم چوہدری کو 17 جولائی 2023 کو مشرقی لندن کے علاقے الفورڈ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

وولچ کراؤن کی عدالت انجم چوہدری کو 30 جولائی کو سزا سنائے گی۔

banner

اس سے قبل انجم چوہدری کو 2016 میں داعش کی حمایت کرنے کے جرم میں بھی سزا سنائی گئی تھی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024