Saturday, April 19, 2025, 11:32 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برطانوی وزیراعظم کا سگریٹ پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ

برطانوی وزیراعظم کا سگریٹ پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ

نئے اقدامات سے آئندہ نسل سگریٹ کی خریداری نہیں کرسکے گی، رشی سوناک

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانوی وزیراعظم نے ملک میں سگریٹ پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔ رشی سوناک کہتے ہیں کہ نئے اقدامات سے آئندہ نسل سگریٹ کی خریداری نہیں کرسکے گی۔

وزیراعظم رشی سوناک کا کہنا ہے کہ انسداد تمباکو نوشی اقدامات اٹھارہے ہیں، جس سے نئی نسل سگریٹ کی خریداری نہیں کرسکے گی۔

برطانوی وزیراعظم کا عزم ہے کہ 2023ء تک ملک سے سگریٹ نوشی مکمل طور پر ختم ہوجائے۔

واضح رہے نیوزی لینڈ ایسی قانون سازی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک ہے، جہاں یکم جنوری 2009ء کے بعد پیدا ہونے والا کوئی بھی فرد سگریٹ نہیں خرید سکتا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024