Tuesday, December 3, 2024, 12:43 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برطانوی وزیر اعظم کے گھر میں گھسنے والے چار افراد دھرلیے گئے

برطانوی وزیر اعظم کے گھر میں گھسنے والے چار افراد دھرلیے گئے

عمریں بیس سے باون سال، ایک شخص کی گھر میں گھسنے کی کوشش کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانوی وزیر اعظم کے گھر میں گھسنے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزمان رشی سونک کے آبائی حلقے والے گھر میں گھسے تھے۔

برطانوی پولیس نے ایک بیان میں بتایا کہ وزیر اعظم رشی سونک کے گھر میں گھسنے والے چاروں افراد کی عمریں بیس سے باون سال کے درمیان ہیں۔

گرفتار کیے جانے والے تمام افراد کا تعلق مختلف علاقوں سے ہے۔

banner

برطانوی وزیر اعظم کے خلاف ان کے گھر کے باہر احتجاج کے دوران ایک شخص کی گھر میں گھسنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024