Tuesday, November 12, 2024, 8:37 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برطانیہ، جرمنی اور اٹلی سمیت متعدد ممالک میں غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف احتجاج

برطانیہ، جرمنی اور اٹلی سمیت متعدد ممالک میں غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف احتجاج

مظاہرین کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

by NWMNewsDesk
0 comment

دنیا بھر میں غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

برطانیہ، جرمنی، اٹلی، آئرلینڈ، آسٹریا، چلی اور تل ابیب میں بھی مظاہرے کیے گئے۔

ڈبلن، میلان، ویانا اور برلن میں بھی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔

مظاہرین نے اسرائیلی دہشت گردی روکنےاورغزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ چلی میں مظاہرین نے اپنی حکومت پر اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے پر زور دیا۔

banner

مظاہرین نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے، اور آزاد فلسطین کے نعرے لگا رہے تھے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024