Tuesday, December 3, 2024, 1:34 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برطانیہ میں آج شب گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کردی جائیں گی

برطانیہ میں آج شب گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کردی جائیں گی

ونٹر ٹائم آئندہ برس 31 مارچ تک جاری رہےگا

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانیہ میں آج سے سمر ٹائم ختم اور ونٹر ٹائم شروع ہو جائےگا ۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ہفتہ، اتوار کی شب دو بجتے ہی گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھےکردی جائیں گی، ایک گھنٹہ پیچھےکرنےکا مقصد سورج کی روشنی سے فائدہ اٹھانا ہے۔

گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کرنے کے بعد برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق 4 سے بڑھ کر 5 گھنٹے ہو جائےگا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کی صبح گھڑیوں میں وقت کی تبدیلی سے لوگوں کو ایک گھنٹہ زائد سونےکا موقع ملےگا، ونٹر ٹائم آئندہ برس 31 مارچ تک جاری رہےگا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024