Sunday, December 14, 2025, 1:27 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برطانیہ میں سیاسی پناہ کے درخواست گزاروں کو روانڈا بھیجنے کا بل منظور

برطانیہ میں سیاسی پناہ کے درخواست گزاروں کو روانڈا بھیجنے کا بل منظور

وزیرِ اعظم رشی سونک کا جلد کیگالی کے لیے پروازیں شروع کرنے کا عندیہ دے دیا

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانیہ میں سیاسی پناہ کے درخواست گزاروں کو روانڈا بھیجنے کا بل منظور کر لیا گیا ہے

، کنگ چارلس سوم کی توثیق کے بعد قانون بن جائے گا جس کے بعد غیرقانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کو روانڈا منتقل کردیا جائے گیا۔

برطانیہ میں پناہ گزینوں کیلیے نئے متنازع قانون کے مطابق برطانیہ میں سیاسی پناہ کے درخواست گزاروں کو روانڈا بھیجا جائے گا ۔

دوہزاراٹھارہ سے اب تک افریقہ، ایشیا اور مشرق وسطیٰ سے ایک لاکھ بیس ہزار افراد غیرقانونی طریقے سے برطانیہ پہنچے ہیں۔

banner

نیشنل آڈٹ آفس کا کہنا ہے تین سو افراد کی روانڈا منتقلی پر چھ سو پینسٹھ ملین ڈالرخرچ ہوں گے۔

جبکہ وزیرِ اعظم رشی سونک نے جلد کیگالی کے لیے پروازیں شروع کرنے کا عندیہ بھی دے دیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024