Thursday, December 26, 2024, 12:52 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برطانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں ملوث مزید 5افراد کو سزا

برطانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں ملوث مزید 5افراد کو سزا

مسجد کو اڑانے کی پوسٹ لگانے پر 53 سالہ خاتون کو 15 ماہ قید

by NWMNewsDesk
0 comment
برطانیہ میں پرتشدد مظاہروں کا حصہ بننے والے مزید 5افراد کو قید کی سزا سنا دی گئی۔
نسل پرستانہ فسادات میں ملوث 53 سالہ خاتون سمیت پانچ افراد کو قید کی سزا سنادی گئی۔
مسجد کو اڑانے کی پوسٹ لگانے پر 53 سالہ خاتون کو 15 ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔
برطانوی عدالتوں نے 26 سالہ کونر وائیٹلی اور 49 سالہ ٹریور لائیڈ کو پرتشدد ہجوم کو بڑھاوا دینے کے الزامات پر 3-3 سال قید کی سزا کا حکم دیا۔
60سالہ گلین گیسٹ کو پولیس اہلکار کو گھسیٹنے کے جرم میں 2 سال 8 ماہ قید کی سزا ہوئی۔
34سالہ ڈومینک کپالڈی کو برسٹل میں ہنگامہ آرائی پر 34 ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔
 تمام افراد کو 3 اگست کو برطانیہ میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں سزا کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024