Friday, November 22, 2024, 2:23 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برطانیہ میں 4 سال بعد شرح سود میں 0.25 فیصد کمی

برطانیہ میں 4 سال بعد شرح سود میں 0.25 فیصد کمی

برطانیہ میں شرح سود 16 برس کی بلند ترین سطح پر تھی

by NWMNewsDesk
0 comment

بینک آف انگلینڈ نے4 سال بعد سود کی شرح 5.25 سےکم کرکے 5 فیصد کردی ہے۔

بینک آف انگلینڈ نے سود کی شرح 5.25 سےکم کرکے 5 فیصد کرنےکا اعلان کیا ہے۔

خیال رہے کہ بینک آف انگلینڈ نے سود کی شرح میں کمی 4 سال میں پہلی بار کی ہے.

آخری بار برطانیہ میں شرح سود میں کمی کورونا وبا کے وقت مارچ 2020 میں کی گئی تھی۔

banner

رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں شرح سود 16 برس کی بلند ترین سطح پر تھی، مہنگائی میں کمی کے لیے بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں مسلسل اضافہ کیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024