Friday, April 18, 2025, 7:51 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برطانیہ کا پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا میں انتہاپسندوں کو وارننگ لسٹ میں شامل کرنیکا فیصلہ

برطانیہ کا پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا میں انتہاپسندوں کو وارننگ لسٹ میں شامل کرنیکا فیصلہ

برطانوی کابینہ کو عوامی بہبود کے منافی افراد کا داخلہ روکنے کا اختیار ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانیہ کی جانب سے پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا میں خطرناک انتہاپسندوں کو شناخت کرکے ان کے نام وارننگ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

برطانوی حکومت کی جانب سے پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے خطرناک انتہاپسندوں کی شناخت کے بعد ان کے نام وارننگ لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

برطانوی کابینہ کے پاس اب بھی یہ اختیار ہے کہ وہ عوامی بہبود کے منافی افراد کا ملک میں داخلہ روک سکیں۔

وزرا کا یہ اختیار ایسے افراد کو روکنے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے جنہیں برطانیہ کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ سمجھا جاتا ہے۔

banner

وزرا کا خیال ہے کہ وہ اس فہرست میں ایسے افراد کے نام بھی شامل کر سکتے ہیں جو نسل پرستی، اشتعال انگیزی اور جمہوری عمل کے خلاف تشدد اور دباؤ کا استعمال کرتے ہوں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024