Monday, June 2, 2025, 9:26 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » برٹش ایئرویز نے اسرائیل کیلئے پروازیں معطل کردیں

برٹش ایئرویز نے اسرائیل کیلئے پروازیں معطل کردیں

برطانوی طیارہ نے سکیورٹی خدشات کی بنا پر لینڈنگ سے قبل ہی واپسی کی راہ لی

by NWMNewsDesk
0 comment

برٹش ایئرویز نے اسرائیل میں کشیدہ صورتحال کے بعد پروازیں معطل کردی ہیں۔ برٹش ایئرویز کے ایک طیارے نے سکیورٹی خدشات کی وجہ سے لینڈنگ سے کچھ دیر قبل واپسی کا انتخاب کیا۔

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کی صورتحال کی وجہ سے بہت سے ممالک نے پروازیں معطل کی ہیں اور مسافروں کو پریشانی کا سامنابھی کرنا پڑا ہے۔ حال ہی میں برطانوی پرواز BA165 تقریباً تل ابیب پہنچ گئی تھی لیکن پائلٹ نے صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہیتھرو ایئر پورٹ واپسی کا راستہ لیا ۔

اسرائیلی ایئرپورٹ ترجمان کا کہنا ہے کہ برٹش ایئرویز کی پرواز نے جب واپسی کا انتخاب کیا تب راکٹ تل ابیب کے اردگرد پرواز کررہے تھے۔۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024