107
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں علی وزیر کے خلاف سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی
وفاقی تحقیقاتی ادارےنے علی وزیر کو جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش کیا۔
ایف آئی اے نے علی وزیر کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی، تفتیشی افسر نے کہا کہ علی وزیر کے موبائل اور لیپ ٹاپ کا فارنزک درکار ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے علی وزیر کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
