Friday, November 22, 2024, 8:17 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بلوچستان میں دہشت گردوں کے مچھ اور کولپور کمپلیکسز پر حملے،4 جوان اور 2 عام شہری ہلاک

بلوچستان میں دہشت گردوں کے مچھ اور کولپور کمپلیکسز پر حملے،4 جوان اور 2 عام شہری ہلاک

آپریشن میں 3 خودکش بمباروں سمیت 9 دہشتگرد مارے گئے: آئی ایس پی آر

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے علاقے مچھ اور کولپور کمپلیکسز پر حملے میں 3 خودکش بمباروں سمیت 9 دہشتگرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے خودکش بمباروں کے ہمراہ مچھ اور کولپور کمپلیکس پر حملے کئے، سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے حملے کا مؤثر جواب دیا۔

آپریشن کے دوران 3 خودکش حملہ آوروں سمیت 9 دہشتگرد ہلاک، 3 زخمی ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کے 4 جوان ہلاک ہوئے

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 عام شہری بھی ہلاک ہوگئے۔

banner

قبل ازیں حملے کی ذمہ داری لعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی نے قبول کی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024