Wednesday, April 16, 2025, 1:41 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بنگلادیش میں پارلیمانی انتخابات 7 جنوری کو کرانے کا اعلان

بنگلادیش میں پارلیمانی انتخابات 7 جنوری کو کرانے کا اعلان

انتخابات سے پہلے غیر جانبدار عبوری حکومت لائی جائے:اپوزیشن

by NWMNewsDesk
0 comment

بنگلادیش میں پارلیمانی انتخابات 7 جنوری 2024 کو کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ڈھاکا میں بنگلا دیش کے چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن شیڈول کا اعلان کیا۔

ادھر بنگلہ دیش کی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) گزشتہ 48 گھنٹے سے حکمراں جماعت عوامی لیگ کے خلاف احتجاج پر ہے

اپوزیشن جماعتیں، حکمراں عوامی لیگ کی حکومت کے استعفے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔

banner

بنگلادیش کی اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ انتخابات سے پہلے غیر جانبدار عبوری حکومت لائی جائے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024