Monday, December 23, 2024, 1:49 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بنگلہ دیش میں انتخابات 2025 کے آخر میں ہوں گے: محمد یونس

بنگلہ دیش میں انتخابات 2025 کے آخر میں ہوں گے: محمد یونس

انتخابات کے انتظامات سے پہلے اصلاحات کی جانی چاہییں۔

by NWMNewsDesk
0 comment

بنگلہ دیش میں نگران حکومت کے سربراہ محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات اگلے سال کے آخر یا 2026 کے آغاز میں منعقد ہوں گے۔

سرکاری ٹیلی ویژن پر محمد یونس نے کہا کہ انتخابات کی تاریخیں 2025 کے آخر تک یا 2026 کی پہلی شش ماہی میں طے کی جائیں گے۔

محمد یونس نے ملک میں اصلاحات کے لیے کمیشن بنائے ہیں، اور انتخابات کی تاریخ کا تعین اس بات پر منحصر ہے کہ سیاسی جماعتیں کس تاریخ پر متفق ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس دوران میں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ انتخابات کے انتظامات سے پہلے اصلاحات کی جانی چاہییں۔

banner

واضح رہے کہ رواں سال اگست میں بنگلہ دیشی طلبہ کی قیادت میں حکومت مخالف تحریک نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا، جس کے بعد محمد یونس کو ’چیف ایڈوائزر‘ مقرر کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024