Saturday, April 19, 2025, 12:57 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کا ٹریلر، اکشے کمار اور ٹائیگر شروف ایکشن میں نظر آئیں گے

’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کا ٹریلر، اکشے کمار اور ٹائیگر شروف ایکشن میں نظر آئیں گے

فلم عیدالفطر کے موقعے پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

by NWMNewsDesk
0 comment

اکشے کمار اور ٹائیگر شروف ایک مرتبہ پھر رواں برس کی بڑی ایکشن فلموں میں سے ایک ’چھوٹے میاں بڑے میاں‘ میں نظر آئیں گے۔‘

فلم عیدالفطر کے موقعے پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

فلم میں بالی وڈ ایکٹرز انڈیا کے ایک دشمن کے ساتھ گھتم گتھا نظر آئیں گے۔ مارشل آرٹس کی وجہ سے مشہور دونوں فلم ستارے علی عباس کی اس فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

حال ہی میں ’چھوٹے میاں بڑے میاں‘ کے ریلیز ہونے والا ٹریلر بندوقوں، لڑائی، دھماکوں اور جھڑپوں کے مناظر سے بھرپور ہے۔

banner

اکشے کمار اور ٹائیگر شروف انڈین فوجی آفیسرز کے ایسے کردار میں نظر آئیں گے جو انڈیا کے سب سے خطرناک دشمن سے ملک کو بچانے کے لیے ایک مشن پر ہیں۔

فلم میں ولن کا کردار پرتھوی راج سکومران نے نبھایا ہے۔ فلم حب الوطنی اور زبردست ایکشن کا امتزاج ہے جسے وی ایف ایکس کی مدد سے فلمایا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024