Sunday, June 15, 2025, 2:24 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارت؛ کورونا پھر سے زور پکڑ نے لگا،5 اموات، 394 نئے کیسز رپورٹ

بھارت؛ کورونا پھر سے زور پکڑ نے لگا،5 اموات، 394 نئے کیسز رپورٹ

حکام کی بڑھتے کیسز کے پیش نظرماسک پہننے کے احکامات جاری

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارت میں کورونا نے ایک مرتبہ پھر زور پکڑلیا،24 گھنٹوں میں کورونا کے 394 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔

زیادہ ترکیسز ریاست کیرالہ کرناٹک،گجرات، تامل ناڈو اورمہاراشٹرا میں رپورٹ ہوئے۔ 24 گھنٹوں کےدوران کیرالہ میں تین، پنجاب میں ایک اور کرناٹک میں دو افراد ہلاک ہوئے۔

بھارت میں کورونا کے نئے ویرئنٹ جے این ون کے سبب کورونا کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔

بھارتی حکام نےبڑھتے ہوئےکیسز کے پیش نظرماسک پہننے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ اس وقت بھارت میں کورونا کے 2700 کیسز موجود ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024