Saturday, September 7, 2024, 11:41 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارتی ریاست آسام میں تباہ کن سیلاب سے 15 افراد ہلاک، لاکھوں متاثر

بھارتی ریاست آسام میں تباہ کن سیلاب سے 15 افراد ہلاک، لاکھوں متاثر

گرمی کے باعث اب تک 70 سے زائد افراد ہیٹ اسٹروک سے ہلاک ہو چکے

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارتی ریاست آسام میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے 15 افراد کی جان لے لی۔

سیلاب سے اب تک 10 اضلاع میں 6 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جب کہ 3 مزید افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد اب 15 ہوگئی ہے۔

آسام ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق 3 بڑے دریاؤں کوپیلی، بارک اور خوشیارا خطرناک حد سے اوپر بہہ رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت ریاست آسام کے مختلف اضلاع میں 40 ہزار سے زائد افراد 187 ریلیف کیپموں میں مقیم ہیں۔

banner

دوسری جانب مختلف بھارتی ریاستوں میں شدید گرمی کی لہر بھی جاری ہے اور گرمی کے باعث اب تک 70 سے زائد افراد ہیٹ اسٹروک سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024