Tuesday, June 10, 2025, 5:19 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارتی سپریم کورٹ کا شہریت ترمیمی قانون کا نفاذ روکنے سے انکار

بھارتی سپریم کورٹ کا شہریت ترمیمی قانون کا نفاذ روکنے سے انکار

مرکزی حکومت کو نوٹس جاری، 8 اپریل تک جواب طلب

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارتی سپریم کورٹ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دائر 200 سے زائد درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

درخواستوں میں سی اے اے اور شہریت ترمیمی قواعد 2024 کے نفاذ کو روکنے کی استدعا کی گئی

سپریم کورٹ نے سی اے اے کے نفاذ کو روکنے سے انکار کر دیا۔

عدالت نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 8 اپریل تک جواب طلب کر لیا، درخواست گزاروں نے مرکز کو وقت دینے کی مخالفت کر دی۔

banner

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ سی اے اے 4 سال سے نافذ ہے، شہریت مل گئی تو واپس کرنا مشکل ہو جائے گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024