Tuesday, March 10, 2026, 9:38 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارتی عام انتخابات کا پانچواں مرحلہ مکمل، مقبوضہ کشمیر، لداخ میں بھی پولنگ

بھارتی عام انتخابات کا پانچواں مرحلہ مکمل، مقبوضہ کشمیر، لداخ میں بھی پولنگ

شام 5 بجے تک اوسطاً 56.7 فیصد ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا گیا ؛ بھارتی الیکشن کمیشن

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارتی عام انتخابات کا پانچواں مرحلہ مکمل ہوگیا ہے

بہار، جھاڑکھنڈ، مہاراشٹر اور اوڑیسا سمیت دیگر ریاستوں کے 49 حلقوں میں پولنگ ہوئی۔

بھارت کے زیر تسلط مقبوضہ کشمیر اور لداخ میں بھی انتخابات کے لئے پولنگ ہوئی

بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق شام 5 بجے تک اوسطاً 56.7 فیصد ٹرن آؤٹ ریکارڈ کیا گیا۔

banner

انتخابات 7 مراحل میں مکمل ہونے کے بعد 4 جون کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا، پانچویں مرحلے کے اہم امیدوار سمرتی ایرانی، راہول گاندھی، چراغ پاسوان اور عمر عبداللہ ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024