Wednesday, September 18, 2024, 9:15 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارتی کابینہ کے 28 وزرا کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہونے کا انکشاف

بھارتی کابینہ کے 28 وزرا کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہونے کا انکشاف

19 وزرا کے خلاف قتل اور خواتین کے خلاف جرائم جیسے سنگین مقدمات شامل

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارت کی 71 رکنی کابینہ میں شامل 28 اراکین کے خلاف فوجداری مقدمات کا انکشاف ہوا ہے۔

ایک غیر سرکای ادارے ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بھارت کی 71 رکنی کابینہ کے 28 اراکین پر فوجداری مقدمات موجود ہیں۔

ان میں سے 19 وزرا کے خلاف قتل اور خواتین کے خلاف جرائم جیسے سنگین مقدمات ہیں۔

مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے دو وزرا شنتانو ٹھاکر اور سکانتا ماجمدار کے خلاف قتل کے مقدمات درج ہیں، ان دونوں وزرا پر خواتین کے خلاف جرائم کے بھی مقدمات بھی درج ہیں۔

banner

اس کے علاوہ بی جے پی کے دیگر 5 وزرا پر بھی خواتین کے خلاف جرائم کے مقدمات درج ہیں۔ ان وزرا میں کیرالہ سے جیتنے والے بی جے پی کے واحد رکن سریش گوپی بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دیگر 18 وزرا کے خلاف نفرت انگریز تقریر کرنے پر مقدمات درج ہیں، ان وزرا میں وزیر داخلہ امت شاہ بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024