103
وسطی بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ہردا میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ 80 زخمی ہوگئے۔
دھماکے کی شدت سے اردگرد کی دیگر دس عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، زخمیوں کو نکالنے کیلئے فوجی ہیلی کاپٹر استعمال کئے گئے۔
فیکٹری میں 200 سے 300 افراد کام کرتے تھے، یہ واضح نہیں ہے کہ دھماکے کے وقت کتنے افراد فیکٹری کے اندر موجود تھے۔
