Thursday, September 19, 2024, 11:59 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارت میں اسکول کے دو ہم جماعت آرمی اور نیوی کے سربراہ بن گئے

بھارت میں اسکول کے دو ہم جماعت آرمی اور نیوی کے سربراہ بن گئے

جنرل اوپندر دویدی اور نیول چیف ایڈمرل دنیش ترپاٹھی پانچویں جماعت میں ساتھ پڑھتے تھے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسکول کے دو ہم جماعت آرمی اور نیوی کے سربراہ بن گئے ہیں۔

بھارتی آرمی چیف جنرل اوپندر دویدی اور نیول چیف ایڈمرل دنیش ترپاٹھی 1970 کی دہائی میں مدھیہ پردیش کے شہر ریوا کے سینِک اسکول میں پانچویں جماعت میں ساتھ پڑھتے تھے۔

جماعت 5 اے میں اوپندر دویدی کا رول نمبر 931 اور دنیش ترپاٹھی کا رول نمبر 937 تھا۔

بھارتی وزارت دفاع کے ترجمان نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ بھارتی فوج کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ بحریہ اور فوج کے سربراہان کا تعلق ایک ہی اسکول سے ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024