Monday, June 2, 2025, 9:20 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف جنیوا میں احتجاج

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف جنیوا میں احتجاج

بھارتی نژاد شہریوں کا مودی سرکار کے خلاف اقوام متحدہ کے سامنے مظاہرہ

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، فسادات اور اقلتیوں پر مظالم کےخلاف جنیوا میں احتجاج کیا گیا۔ اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے چونویں اجلاس کے موقع پر بھارت سے آئے مظاہرین نے مظاہرہ کیا۔ بروکن چیئر اسکوائر پراحتجاج کرتے ہوئے مظاہرین نے آسام، ناگالینڈ، منی پور ، تری پورہ میں بھارتی فوج کے مظالم، منی پور فسادات میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اقلیتوں کی نسل کشی کے خلاف آواز اٹھائی اور اقوام متحدہ سے کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔ پوسٹرز اور پلے کارڈز اٹھائے مظاہرین نے بھارت سرکار کے خلاف نعرے بھی لگائے۔

 

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024