Wednesday, February 18, 2026, 9:03 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارت میں کسان پھر سے احتجاج کے لیے سڑکوں پر آگئے

بھارت میں کسان پھر سے احتجاج کے لیے سڑکوں پر آگئے

سرکار سے فصلوں کی اچھی قیمتیں مقرر کرنے کا مطالبہ

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارت میں کسانوں نے ایک مرتبہ پھر پورے ملک کے طول و عرض میں احتجاج کاآغاز کردیاہے۔

کسانوں کی اس نئی احتجاجی تحریک کا آغاز تین سال کے وقفے کے بعد ہوا ہے۔

کسانوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت فصلوں کی قیمتوں کا کم از کم تعین کرے تاکہ مارکیٹ میں انہیں سوداگروں کے استحصال سے نجات مل سکے۔

دوسری جانب حکومت نے کسانوں کا احتجاج روکنے کے لیے مخصوص مقامات اور سرحدی علاقوں میں پابندیاں لگا دی ہیں۔ کئی مقامات پر حکومت نے رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔

banner

بھارتی حکومت نے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ کی سروس بھی بند کر دی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024