Sunday, July 20, 2025, 11:07 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارت میں لوک سبھا الیکشن کا آج دوسرا مرحلہ، کون سی نشستیں زیادہ اہم

بھارت میں لوک سبھا الیکشن کا آج دوسرا مرحلہ، کون سی نشستیں زیادہ اہم

دوسرے مرحلے میں 13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 88 سیٹوں کے لئے پولنگ

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارت میں آج لوک سبھا کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔

18 ویں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 88 سیٹوں کے لئے پولنگ جاری ہے۔

اتر پردیش، راجستھان، مہاراشٹرا، کیرالا، بہار اور دیگر ریاستوں میں ووٹنگ ہورہی ہے۔

بھارتی انتخابات سات مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے جبکہ نتائج کا اعلان چار جون کو کیا جائے گا۔

banner

الیکشن کے پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 102 حلقوں میں 19 اپریل کو ووٹ ڈالے گئے تھے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024