Thursday, September 19, 2024, 6:02 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارت میں کینیڈین شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری، محتاط رہنے کی ہدایت

بھارت میں کینیڈین شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری، محتاط رہنے کی ہدایت

کینیڈین حکومت کی ویب سائٹ پر جاری ایڈوائزری میں ہندوستان میں رہنے والے کینیڈین شہریوں

by NWMNewsDesk
0 comment

کینیڈا کی حکومت نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے مبینہ قتل پر دونوں ممالک کے درمیان جاری تنازعے کے پیش نظر ہندوستان میں موجود اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری جاری کی ہے۔

کینیڈین حکومت کی ویب سائٹ پر جاری ایڈوائزری میں ہندوستان میں رہنے والے کینیڈین شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ”پورے ملک میں دہشت گردانہ حملوں کے خطرے کے پیش نظر ہندوستان میں انتہائی احتیاط برتیں۔

ایڈوائزری میں مزید کہا گیا کہ حکومت کو شہریوں کی حفاظتی اور سلامتی سے متعلق کچھ خدشات ہیں اور صورت حال تیزی سے بدل سکتی ہے۔ ہر وقت بہت محتاط رہیں، مقامی خبروں پر نظر رکھیں اور مقامی حکام کی ہدایات پر عمل کریں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024