Monday, July 21, 2025, 6:36 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارت کی جانب سے کنیڈین شہری کی ہلاکت انتہائی غیرذمہ دارانہ عمل ہے: پاکستان

بھارت کی جانب سے کنیڈین شہری کی ہلاکت انتہائی غیرذمہ دارانہ عمل ہے: پاکستان

بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کے اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی

by NWMNewsDesk
0 comment

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے کنیڈین شہری کی ہلاکت انتہائی غیرذمہ دارانہ عمل ہے۔ بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا دائرہ دنیا بھر تک پھیل چکا ہے۔بھارت دہائیوں سے جنوبی ایشیا میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے

اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ ماضی میں بھی بھارت نے لاہورمیں بھی اس قسم کا حملہ کرایا، پاکستان اس حوالے سے یو این میں ڈوزئیر دے چکا ہے، کینیڈا میں ماورائےعدالت قتل سےظاہرہوتاہےبھارتی دہشتگردی کینیڈا تک پہنچ چکی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں کے الزام میں گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کے اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔بھارتی کمانڈر نے پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں کا اعتراف کیا

banner

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران بتایا نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ جنرل اسمبلی سے خطاب میں مسئلہ کشمیر سمیت اہم معاملات کو اجاگر کریں گے۔

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے بیان کو سراہتے ہیں، ترکیہ نے ہمیشہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے بارے میں پاکستانی مؤقف کی حمایت کی
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024