Thursday, November 21, 2024, 10:32 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارت کے چاند مشن ’چندریان‘ میں خرابی، خلائی ایجنسی سے رابطہ منقطع

بھارت کے چاند مشن ’چندریان‘ میں خرابی، خلائی ایجنسی سے رابطہ منقطع

مون لینڈر نے کامیاب مشن کے بعد ویک اپ کال کو مس کیا : بھاری خلائی ایجنسی

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارت کے چاند مشن کو خرابی کا سامنا کرنا پڑ گیا، بھارتی خلائی ایجنسی سے رابطہ منقطع ہوگیا۔

بھاری خلائی ایجنسی کے مطابق مون لینڈر نے کامیاب مشن کے بعد ویک اپ کال کو مس کیا، چندریان مشن تھری کا لینڈر اور روور چاند کے تاریک حصے سے واپس نہیں آسکا،پرگیان روور کو بیٹری چارج اور ریسیور کے ساتھ سلیپ موڈ میں سیٹ کیا گیا تھا۔

خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی خلائی ایجنسی لینڈر اور روور سے رابطہ بحال کرنے میں ناکام رہی، رابطہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024