Tuesday, November 12, 2024, 6:31 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بیت المقدس کے فلسطینی یکم رمضان کو مسجد اقصیٰ کی طرف مارچ کریں: حماس

بیت المقدس کے فلسطینی یکم رمضان کو مسجد اقصیٰ کی طرف مارچ کریں: حماس

اسرائیل سے بات چیت کے ساتھ جنگ کیلئے بھی پوری طرح تیار ہیں: اسماعیل ہنیہ

by NWMNewsDesk
0 comment

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے مغربی کنارے اور بیت المقدس کے رہائشی فلسطینی شہریوں سے یکم رمضان کو مسجد اقصیٰ کی طرف مارچ کر نے کی اپیل کی

اسماعیل ہنیہ نے کہا ہےکہ اسرائیل سے بات چیت میں نرمی کے ساتھ جنگ کے لیے بھی پوری طرح تیار ہیں۔

ایک بیان میں اسماعیل ہنیہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل سے بات چیت میں نرمی صرف فلسطینیوں کی جانوں کی خاطر ہے، حماس فلسطینیوں کے دفاع کے لیے بھی پوری طرح تیار ہے۔

اسماعیل ہنیہ کا کہنا تھا کہ مسلم دنیا اور پڑوسی ممالک کی ذمہ داری ہےکہ وہ شمالی غزہ میں قحط کی اسرائیلی سازش روکیں۔

banner

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ کا محاصرہ غزہ کے محاصرے کی طرح ناقابل قبول ہے، غزہ کی حمایت کرنے والی مزاحمتی قوتیں الاقصیٰ کے لیے بھی

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024