Wednesday, September 18, 2024, 9:41 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » تائیوان کے صدارتی الیکشن میں چین کے حمایت یافتہ امیدوار کو شکست

تائیوان کے صدارتی الیکشن میں چین کے حمایت یافتہ امیدوار کو شکست

حکمراں ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کے نائب صدر لائی چنگ تی نے میدان مار لیا

by NWMNewsDesk
0 comment

تائیوان کے صدارتی انتخابات میں چین کے حمایت یافتہ اُمیدوار کو شکست ہو گئی ہے

حکمراں ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کے نائب صدر لائی چنگ تی عام انتخابات میں ناقابل تسخیر برتری حاصل کرنے کے بعد جزیرے کے حکمران بن گئے ہیں۔ولیم لائی 50 لاکھ ووٹ حاصل کرنے والے پہلے صدارتی امیدوار ہیں۔

64 سالہ لائی چنگ تی نے 40 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں

انتخابات میں پارلیمنٹ کی 113 نشستوں کے لیے بھی ووٹنگ ہوئی۔ الیکشن میں ووٹ دینے کے اہل شہریوں کی تعداد تقریباﹰ 19.5 ملین تھی۔ ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے اور عالمی وقت کے مابین جمعے اور ہفتے کی درمیانی رات بارہ بجے شروع ہوئی، جو آٹھ گھنٹے جاری رہ کر مقامی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے مکمل ہو گئی۔

banner

الیکشن جیتنے کے بعد لائی نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ چین کے ساتھ باہمی احترام کی بنیاد پر مذاکرات ہوں گے۔ چین نے ہمیشہ ان پر تائیوان کی آزادی کا حامی ہونے کا الزام لگایا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024