Monday, June 2, 2025, 8:02 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » تحریک انصاف کی سابق ایم این اے منزہ حسن کی بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت

تحریک انصاف کی سابق ایم این اے منزہ حسن کی بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت

9 مئی کے واقعات کی بھی شدید مذمت

by NWMNewsDesk
0 comment

تحریک انصاف کی سابق ایم این اے منزہ حسن نے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

تحریک انصاف کی سابق ایم این اے منزہ حسن نے پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے ملاقات کی، منزہ حسن آئندہ کچھ روز میں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گی۔

منزہ حسن تحریک انصاف وومن ونگ کی سربراہ بھی رہ چکی ہیں، ملاقات میں ایڈیشنل سیکرٹری جنرل آئی پی پی عون چودھری بھی موجود تھے۔

سابق قانون ساز منزہ حسن نے 9 مئی کے واقعات کی بھی شدید مذمت کی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024