Thursday, November 21, 2024, 11:36 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ترکیہ میں داعش کے 189 افراد شکنجے میں آگئے

ترکیہ میں داعش کے 189 افراد شکنجے میں آگئے

گرفتاریوں سے استنبول میں حملوں کو ناکام بنا دیا: وزیر داخلہ

by NWMNewsDesk
0 comment

ترکیہ نے دہشت گرد تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے 189 افراد کو حراست میں لے لیا۔

ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے کہا کہ مشتبہ افراد کو “آپریشن ہیروز-38″ کے دوران بیک وقت 37 صوبوں سے گرفتار کیا۔

یہ گرفتاریاں نئے سال کی تقریبات سے قبل ترکی کی سکیورٹی فورسز کی مہم کے دوران کی گئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتاریوں سے استنبول میں گرجا گھروں اور عبادت گاہوں پر منصوبہ بند حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔

ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مشتبہ افراد میں داعش کے 3 مبینہ سینئر جنگجو بھی شامل ہیں۔

banner

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ انقرہ میں عراقی سفارت خانے پر حملے کے منصوبے بھی شامل تھے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024