70
ترکیہ کے ضلع غازی آنتیپ میں ایک پولیس ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں2 پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔
وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے بیان میں کہا ہے کہ پولیس ڈائریکٹریٹ کے شعبہ ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر حطائے ایئر پورٹ سے غازی آنتیپ ائیر پورٹ کے لئے روانہ ہوا تھا۔ دوران پرواز فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں ایک ٹیکنیشن پولیس اہلکار زخمی بھی ہو ا ہے۔
