Thursday, September 19, 2024, 8:00 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ترک صدر کا یوکرینی صدر کے 10 نکاتی امن فارمولے کی حمایت کا اعلان

ترک صدر کا یوکرینی صدر کے 10 نکاتی امن فارمولے کی حمایت کا اعلان

روس اور یوکرین کو قریب لانے اور پرامن مذاکرات کی کوششیں ناکافی ہیں : اردگان

by NWMNewsDesk
0 comment

اترک صدر رجب طیب اردگان نے یوکرینی صدر کے 10 نکاتی امن فارمولے کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

ترک صدر نے روس یوکرین میں امن مذاکرات کیلئے ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کر دی، ترک صدر نے کہا کہ ترکیہ روس اور یوکرین کے درمیان دوبارہ امن مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔

ترک صدر نے کہا کہ روس اور یوکرین کو قریب لانے اور پرامن مذاکرات کی کوششیں ناکافی ہیں، یوکرین کی آزادی، خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کیلئے ترکیہ کی حمایت سب کو معلوم ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024