Sunday, December 14, 2025, 3:22 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ریلوے ملازمین نے ٹرین کا پہیہ جام کردیا

تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ریلوے ملازمین نے ٹرین کا پہیہ جام کردیا

لاہور سےکراچی مین لائن پر تمام ٹرینیں روک دی گئیں

by NWMNewsDesk
0 comment

ریلوے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ٹرین کا پہیہ آٹھ گھنٹے تک جام رکھا۔
گھنٹے
ملازمین کی علامتی ہڑتال کے دوران لاہور اورکراچی کے درمیان مین لائن پر تمام ٹرینیں آٹھ گھنٹے تک رُکی رہیں۔

یونین اور ریلوےحکام کے درمیان مذاکرات کے بعد ہڑتال عارضی طور پر ملتوی ہو گئی۔

ریلوے انتظامیہ نے نگران وفاقی حکومت سے مسئلے کو حل کرنے کے لئے 6 ارب روپے کے ہنگامی بیل آؤٹ پیکج کا مطالبہ کردیا ہے۔

ریلوے کے ریگولر ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی میں 20 روز کی تاخیر ہوچکی ہے جبکہ عارضی ملازمین کو 3 ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں۔ کئی روز کے علامتی احتجاج کے بعد ملازمین نے ٹریک اور انجن روک کے مین لائن بلاک کی

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024