Thursday, September 19, 2024, 8:11 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » توشہ خانہ کیس میں نیب نے بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا

توشہ خانہ کیس میں نیب نے بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا

نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کو کل صبح 11 بجے طلب کرلیا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

بشری بی بی پیش ہوں، قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کو کل پھر طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق نیب نے بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں طلب کیا ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بشریٰ بی بی سے تحقیقات کرے گی۔

نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کو کل صبح 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

banner

نیب نے بشریٰ بی بی کو 29 اگست کو بھی طلب کیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی اپنے شوہر سے ملاقات کے باعث 29 اگست کو شامل تفتیش نہیں ہوئی تھیں

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024