Monday, July 21, 2025, 7:11 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » تونس: مقتول سیاستدان شکری بلعید کے کیس میں چار مجرموں کو سزائے موت ، دو کو عمر قید

تونس: مقتول سیاستدان شکری بلعید کے کیس میں چار مجرموں کو سزائے موت ، دو کو عمر قید

شکری بلعید کو چھ فروری 2013 کو گولیاں مار کے قتل کر دیا گیا تھا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

بدھ کو تونس کی ایک عدالت نے 11 سال پہلے سیاست دان شکری بلعید کے قتل کے الزام میں چار افراد کو سزائے موت اور دو کو عمر قید کی سزا سنائی، یہ ملک میں کئی دہائیوں میں پہلا سیاسی قتل تھا۔

شکری بلعید کو چھ فروری 2013 کو تونس کے دارالحکومت کے صوبہ آریانہ میں ان کے گھر کے سامنے چار گولیاں مار کے قتل کر دیا گیا۔

ان کے قتل سے تونس کے سیاسی طبقے میں شدید بھونچال آگیا جس کے نتیجے میں وزیراعظم حمادی جبالی مستعفی ہو گئے تھے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024