Saturday, September 7, 2024, 11:33 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 5 افراد ہلاک

جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 5 افراد ہلاک

انتظامیہ نے عوام کی مدد کیلئے 800 فوجی اہلکاروں کی مدد حاصل کرلی

by NWMNewsDesk
0 comment

جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے حادثات کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے جنوبی حصے میں شدید بارشیں ہورہی ہیں جس کے سبب سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور مختلف علاقوں میں تباہی مچی ہوئی ہے۔

موسم کی خراب صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے انتظامیہ نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے ۔

امدادی کارروائیوں کے دوران ایک فائر فائٹر بھی ہلاک ہوگیا جب کہ ایک خاتون سیلاب میں بہنے والی گاڑی میں ہی دم توڑ گئی۔

banner

انتظامیہ نے عوام کی مدد کیلئے 800 فوجی اہلکاروں کی مدد حاصل کی ہے جبکہ ریاست باویریا میں 52 ہزار ایمرجنسی ورکرز کو امداد کیلئے تعینات کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024