Thursday, November 14, 2024, 12:15 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جرمنی کا فریگیٹ یورپی یونین کے بحیرۂ احمر مشن میں شمولیت کے لیے روانہ

جرمنی کا فریگیٹ یورپی یونین کے بحیرۂ احمر مشن میں شمولیت کے لیے روانہ

آزاد سمندری تجارتی راستے ہماری صنعت اور ہماری دفاع کی صلاحیت کی بنیاد ہیں : وائس ایڈمرل جان کرسچن کاک

by NWMNewsDesk
0 comment

جرمنی نے ایک طاقتور فضائی دفاعی فریگیٹ بحیرۂ احمر میں یورپی یونین کے بحری مشن میں شامل ہونے کے لیے بھیجا۔

یہ مشن تجارتی جہازوں کو یمن کی حوثی ملیشیا کے حملوں سے بچانے کے لیے فروری کے وسط میں شروع کیا جائے گا۔

جرمن بحریہ کے سربراہ وائس ایڈمرل جان کرسچن کاک نے برلن میں صحافیوں کو بتایا، “آزاد سمندری تجارتی راستے ہماری صنعت اور ہماری دفاع کی صلاحیت کی بنیاد ہیں۔”

انہوں نے کہا کہ “بحیرۂ احمر کی موجودہ صورتِ حال نے پہلے ہی سپلائی میں رکاوٹیں پیدا کر دی ہیں اور کچھ کمپنیوں کو اپنی پیداوار بند کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔” اور کہا کہ تمام سامانِ تجارت کا 90 فیصد بحری راستے سے جرمنی اور یورپ پہنچتا تھا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024