26
جرمنی کی ریاست بیڈن ورٹمبرگ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ہوئے جب کہ 2 خواتین شدید زخمی ہوئی ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خود کشی کرلی، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔