Saturday, July 26, 2025, 5:04 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ‘جلد از جلد ترکیہ چھوڑ دیں’: اسرائیل کی اپنے شہریوں کو ہدایت

‘جلد از جلد ترکیہ چھوڑ دیں’: اسرائیل کی اپنے شہریوں کو ہدایت

by NWMNewsDesk
0 comment

غزہ کی پٹی میں ایک اسپتال پر مہلک حملے کے بعد انتقامی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو فوراً ترکیہ چھوڑ نے کی ہدایت کردی۔

اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل نے اعلان کیا کہ “ترکیہ میں مقیم تمام اسرائیلیوں کو جلد از جلد وہاں سے چلے جانا چاہیے۔”

ایک اسرائیلی قونصلر نے بتایا کہ قومی سلامتی کونسل کی ترکیہ کے لیے سفری وارننگ کو بڑھا کر 4 کر دیا گیا ہے جو اعلیٰ ترین سطح ہے۔

بیان ترک پولیس نک استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے میں گھسنے کی کوشش کرنے والے پانچ مظاہرین کو حراست میں لینے کے بعد سامنے آیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024