Sunday, December 22, 2024, 10:23 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ ملنے کا امکان

جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ ملنے کا امکان

جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کوبطور ریاست قبول کرچکے

by NWMNewsDesk
0 comment

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ کل دیئے جانے کا امکان ہے۔

جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی جائے گی جب کہ جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کوبطور ریاست قبول کرچکے ہیں۔

فلسطین کو مکمل رکن بنانےکی قرارداد امریکا نے سلامتی کونسل میں ویٹو کردی تھی۔

امارات کی قرارداد میں سلامتی کونسل سے فیصلے پرنظرثانی کا مطالبہ کیا جائے گا۔

banner

جنرل اسمبلی سے قرارداد منظور ہونے کے باوجود فلسطین کو ووٹ کا حق نہیں مل سکےگا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024