Thursday, September 19, 2024, 12:13 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جنسی ہراسانی کیخلاف احتجاج، بھارت کی خواتین کھلاڑیوں نے تمغے واپس کردیئے

جنسی ہراسانی کیخلاف احتجاج، بھارت کی خواتین کھلاڑیوں نے تمغے واپس کردیئے

معروف ریسلر ونیش پھوگاٹ سمیت کئی کھلاڑی تمغے واپس کرچکے ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارت میں خاتون پہلوان سمیت کئی خواتین کھلاڑیوں نے جنسی ہراسانی کیخلاف احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے اپنے تمغے واپس کردئیے۔

بھارت کی معروف خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ نے وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اپنے 2 قیمتی ایوارڈ سڑک کے کنارے زمین پر چھوڑ دیئے۔

ونیش پھوگاٹ اور کئی دوسری خواتین پہلوانوں نے بھارت کی ریسلنگ فیڈریشن کے سابق سربراہ برج بھوشن سنگھ پر الزام لگایا کہ انہوں نے کئی سال تک خواتین پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا۔

خواتین ریسلر سمیت بڑی تعداد میں کھلاڑیوں نے احتجاج بھی کیا تاہم پولیس کی جانب سے ان پر لاٹھی چارج ہوا اور کئی افراد کو گرفتار بھی کیا گیا تھا۔

banner

ونیش پھوگاٹ نے عالمی چیمپئن شپس، دولت مشترکہ گیمز اور ایشین گیمز میں تمغے جیتے تھے

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024