Saturday, April 19, 2025, 10:04 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جنوبی سوڈانی لیڈر سلفاکیر کو ایئرفون لگانے میں خفت کا سامنا:کلپ وائرل

جنوبی سوڈانی لیڈر سلفاکیر کو ایئرفون لگانے میں خفت کا سامنا:کلپ وائرل

روسی صدر ولادی میر پوتین نےسوڈانی لیڈر سلفاکیر کو ایئرفون لگانے میں مدد کی۔

by NWMNewsDesk
0 comment

جنوبی سوڈان کے لیڈر سلفاکیر مایارڈٹ کو روسی صدر ولادی میر پوتین سے ملاقات کے دوران ایئرفون استعمال کرنے میں مشکل پیش آئی۔ بن سلفاکیر ایئرفون نہ لگا سکے تو روسی صدر نے انہیں ان کی مدد کی۔

سلوا کیر کو ترجمے کے لیے دیے گئے ائرفون لگانے میں مشکل میں آئے تو انہیں اسے کان سے لگانے کے لیے روسی صدر ولادی میر پوتین نے مدد کی۔

اس ویڈیو میں ہر ایک کی توجہ جنوبی سوڈان کے لیڈر کی طرف جاتی ہے جو بار بار ایئر فون لگانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024