Friday, November 22, 2024, 12:05 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » جنوبی پنجاب میں روزگار کے مواقع بڑھ رہے ہیں، امریکی سفیر

جنوبی پنجاب میں روزگار کے مواقع بڑھ رہے ہیں، امریکی سفیر

امریکا خطے کی ترقی کے لئے کردار ادا کرتا رہے گا، ڈونلڈ بلوم

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب میں روزگار کے مواقع بڑھ رہے ہیں۔ امریکا خطے کی ترقی کے لئے کردار ادا کرتا رہے گا۔

ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا تھا کہ ملتان میں اپنے پہلے وزٹ پر بہت خوش ہوں، یہ شہر ثقافت کے اعتبار سے بہت اہمیت کا حامل ہے، ملتان میں ثقافتی ترقی دیکھ کر خوشی ہوئی۔

امریکی سفیر نے دربار شاہ شمس تبریز کے علاوہ تعلیم ، صحت اور دیگر اداروں کا دورہ کیا، اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا، کاروباری شخصیات سے ملاقات کی، جس میں معیشت کی بہتری کے حوالے سے گفتگو کی۔

banner

ڈونلڈ بلوم نشتراسپتال میں پہلے اینٹی ریپ سیل کا افتتاح کیا، اینٹی ریپ سیل مقامی جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی خواتین کو انصاف فراہم کرنے میں کارآمد ثابت ہوگا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024